ویڈیو کال کے دوران نازیبا ویڈیو بنانیوالاملزم گرفتار

 ویڈیو کال کے دوران نازیبا  ویڈیو بنانیوالاملزم گرفتار

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )ویڈیو کال کے دوران نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید کا سخت نوٹس ،

 پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم رائے سفیر فرخ کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے دوران ویڈیو کال غیر اخلاقی حرکتیں کر رہا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں