دومنشیات فروش گرفتار اڑھائی کلو ہیروئن برآمد

 دومنشیات فروش گرفتار  اڑھائی کلو ہیروئن برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار)دومنشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی ۔

تتلے عالی پولیس نے دوران گشت سیم نالہ کنگروالی سے منشیات فروش اسد سکنہ قلعہ نوہد سنگھ سے 1360گرام ہیروئن جبکہ بھدے سٹاپ سے منشیات فروش غلام حسین سکنہ نئی آبادی تتلے عالی سے 1280گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں