وال آف گجرات کو خوبصورت لائٹس کے ذریعے سجادیاگیا
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبہ بھر میں جاری بیوٹیفکیشن مہم کے تحت شہر میں وال آف گجرات کو خوبصورت لائٹس کے ذریعے سجاکر عوام کی سیروتفریح کیلئے نمایاں کر دیا گیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبہ بھر میں جاری بیوٹیفکیشن مہم کے تحت شہر میں وال آف گجرات کو خوبصورت لائٹس کے ذریعے سجاکر عوام کی سیروتفریح کیلئے نمایاں کر دیا گیا ۔