پسرور :غیر قانونی آئل ایجنسیوں ، گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

پسرور :غیر قانونی آئل ایجنسیوں ، گیس  ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) انتظامیہ نے تحصیل پسرور میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا، کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی آئل ایجنسیاں تحویل میں لے لی گئیں جبکہ مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کر ائی گئیں۔

انتظامیہ نے تحصیل پسرور میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا، کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی آئل ایجنسیاں تحویل میں لے لی گئیں جبکہ مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کر ائی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں