ہسپتال میں نا معلوم شخص کا انتقال

ہسپتال میں نا معلوم شخص کا انتقال

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں نامعلوم شخص وفات پا گیا جس کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں نامعلوم شخص وفات پا گیا جس کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں