بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پو لیس ملازمہ اور 2بہنیں زخمی

 بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار  پو لیس ملازمہ اور 2بہنیں زخمی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )تیزرفتار بس کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار پولیس ملازمہ اورا ن کی بہنیں شدیدزخمی ہو گئیں ۔

موضع وسنکے کی پلوشہ دو بہنوں شانزہ اورنور العین کے ہمراہ موٹرسائیکل پر ڈسکہ آرہی تھیں ،یونس آبادکے قریب موٹرسائیکل کو بس نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں تینوں زخمی ہو گئیں جنہیں سول ہسپتال پہنچا منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے نامعلوم بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں