ٹکر سے باپ بیٹا شدید زخمی

 ٹکر سے باپ بیٹا شدید زخمی

موترہ(نامہ نگار )تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی نے سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل کو کچل دیا باپ او ربیٹا شدیدزخمی ہوگئے ۔

بھوبھنگی کا خالد اور صہیب موٹرسائیکل سڑک کی سائیڈ پر کھڑی کرکے کال سن رہے تھے کہ ٹریکٹر نے ٹکر مار دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں