کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے کیمیکل پی لیا

کامونکے :والدین کی ڈانٹ سے  دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے کیمیکل پی لیا

کامونکے (نامہ نگار )والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے کیمیکل پی لیا۔

نواحی گاؤں نند پور کے 18سالہ علی حسن کو اہل خانہ نے آوارہ گردی سے منع کیا جس پر وہ دلبرداشتہ ہوگیا اور کیمیکل پی لیا۔ نوجوان کو تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال سے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں