غلام مرتضیٰ مغل کواے ایس آ ئی کے عہدے پر ترقی مل گئی
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )کوٹ اسحاق کے رہائشی پنجاب پولیس کے اہلکار غلام مرتضیٰ مغل کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر جماعت اہلسنت گوجرانوالہ کے ضلعی چیف آرگنائزر حافظ فیاض الحسن صدیقی ،لدھیوالہ کے صدر حافظ نواز چشتی، حافظ عرفان مغل، قاری افضل چشتی اور قاری شفقت رسول نقشبندی نے اے ایس آئی غلام مرتضیٰ مغل کے گھر جا کر مبارکباد دی۔
کوٹ اسحاق کے رہائشی پنجاب پولیس کے اہلکار غلام مرتضیٰ مغل کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر جماعت اہلسنت گوجرانوالہ کے ضلعی چیف آرگنائزر حافظ فیاض الحسن صدیقی ،لدھیوالہ کے صدر حافظ نواز چشتی، حافظ عرفان مغل، قاری افضل چشتی اور قاری شفقت رسول نقشبندی نے اے ایس آئی غلام مرتضیٰ مغل کے گھر جا کر مبارکباد دی۔