غزہ اور کشمیر میں ظلم ختم کئے بغیردنیا میں امن کی کوششیں بے سود :نذیر آرائیں

غزہ اور کشمیر میں ظلم ختم کئے بغیردنیا میں  امن کی کوششیں بے سود :نذیر آرائیں

گگو منڈی(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ،سابق صوبائی وزیر چودھری نذیر احمد آ رائیں نے کہا ہے کہ۔۔۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری اور عالمی لیڈر بے حسی کا شکارہیں، امن بورڈ اور دنیا میں امن قائم کرنے کی کوششیں غزہ اور کشمیر میں ظلم ختم کئے بغیربے سود ہیںان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں