ڈسکہ : چور گھرسے لاکھوں روپے او رطلائی زیورات لے گئے

 ڈسکہ : چور گھرسے لاکھوں  روپے او رطلائی زیورات لے گئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم چور گھرسے لاکھوں روپے او رطلائی زیورات چوری کرکے لے گئے ۔

 ڈسکہ کامحمدعلی فیملی کے ہمراہ فوتگی پر گیاہواتھاکہ نامعلوم چور ان کے گھرکے تالے توڑ کر گھرسے 5لاکھ 40ہزار روپے اور طلائی زیورات ودیگرسامان چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں