حافظ آباد میں ریلوے گودام کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

حافظ آباد میں ریلوے گودام کے  قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )

 حافظ آباد میں ریلوے گودام کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس نے قبضہ میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں