انٹر ڈسٹرکٹ سکول ہاکی چیمپئن شپ تتلے عالی نے جیت لی

انٹر ڈسٹرکٹ سکول ہاکی چیمپئن  شپ تتلے عالی نے جیت لی

تتلے عالی(نامہ نگار )گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ موڑ گوجرانوالہ میں انٹر ڈسٹرکٹ سکول ہاکی چیمپئن شپ کھیلی گئی

جس میں تتلے عالی کے مقامی سکول نے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول منڈی بہا ئوالدین کو صفر کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے کر اعزازکا دفاع کرتے ہوئے مسلسل چوتھی مرتبہ گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ کا چیمپئن ہونے کااعزاز حاصل کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں