کپاس کی اگیتی کاشت بارے حتمی پلان مرتب کرنیکی ہدایت

کپاس کی اگیتی کاشت بارے  حتمی پلان مرتب کرنیکی ہدایت

لاہور(اے پی پی)سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ٹاسک فورس شبیر احمد خاں، ڈائریکٹر جنرلز زراعت عبدالحمید، نوید عصمت کاہلوں اور ڈاکٹر عبدالقیوم شریک ہوئے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افتخار علی سہو نے ہدایت کی کہ کپاس کی اگیتی کاشت بارے حتمی پلان مرتب کر کے پیش کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں