موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے سیلز مین سے رقم چھین لی

موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں  نے سیلز مین سے رقم چھین لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے سیلز مین سے رقم چھین لی۔

 تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہاب پورہ روڈ پر مون میر ج ہال والی گلی میں نوید انجم سے موٹرسائیکل سوار ڈاکو 50 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ رابطہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ انسپکٹر میاں عبدالرزاق نے بتایا کہ جلد ملزموں کو گرفتار کرلیا جائیگا۔کرکے نوید انجم کی لوٹی گئی رقم واپس دلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں