ٹکر سے نوجوان شدید زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ٹریکٹرٹرالی او ر موٹرسائیکل میں تصادم سے نوجوان شدیدزخمی ہو گیا ۔ موضع ملیکے کے راحت کا بھتیجا موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ پیچھے سے ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی ، زخمی کو سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔
ٹریکٹرٹرالی او ر موٹرسائیکل میں تصادم سے نوجوان شدیدزخمی ہو گیا ۔ موضع ملیکے کے راحت کا بھتیجا موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ پیچھے سے ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی ، زخمی کو سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔