سیالکوٹ:کار گو کمپنی کو 500 امریکی ڈالر ہر جانہ ادا کرنے کا حکم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ ڈائریکٹر (لیگل )ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل سیالکوٹ رانا لطیف نے شہری شجاع الرحمن کی شکایت پر الیکٹوو کارگو کو نقصان کے ازالے کی مد میں 500امریکی ڈالر بذریعہ متبادل ثالثی حل (ADR)ایک ماہ کے اندر ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (لیگل )ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل سیالکوٹ رانا لطیف نے شہری شجاع الرحمن کی شکایت پر الیکٹوو کارگو کو نقصان کے ازالے کی مد میں 500امریکی ڈالر بذریعہ متبادل ثالثی حل (ADR)ایک ماہ کے اندر ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔