سابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ

سابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن  حیدر چٹھہ کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )سابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حیدر چٹھہ کیخلاف 104 ترقیاتی سکیموں کے ایک کروڑ 80لاکھ کے۔۔۔

 بل جعلی دستخطوں سے نکلوانے کا مقدمہ ، سینئر سول جج نے تفتیش کیلئے ملزم کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ، ملزم سے برآمد ہونے والے 30 لاکھ روپے مجسٹریٹ کے حکم پر عدالت میں پیش کردئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں