بوگس چیک دینے پرمقدمہ
موترہ (نامہ نگار)موضع موترہ کے وقار نے ندیم کو 1کروڑ 60لاکھ دئیے کافی عرصہ گزرنے پر رقم واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دیدیا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
موضع موترہ کے وقار نے ندیم کو 1کروڑ 60لاکھ دئیے کافی عرصہ گزرنے پر رقم واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دیدیا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔