دو رہزن پکڑے گئے
کراچی(سٹی ڈیسک )پی آئی بی کالونی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمانشناخت اظہر اور میتھیو کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔
پی آئی بی کالونی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمانشناخت اظہر اور میتھیو کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔