سیوریج لائن تبدیل
کراچی(سٹی ڈیسک )جناح ٹاؤن کی یوسی 5 مارٹن کوارٹر شاہ نجف روڈ کے قریب سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام جاری ہے ،یوسی کوآرڈینیٹر آغا حمزہ کے مطابق خستہ حال سیوریج لائن کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
جناح ٹاؤن کی یوسی 5 مارٹن کوارٹر شاہ نجف روڈ کے قریب سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام جاری ہے ،یوسی کوآرڈینیٹر آغا حمزہ کے مطابق خستہ حال سیوریج لائن کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔