چک جھمرہ : ایم پی آزاد علی تبسم کی قیادت میں ریلی

چک جھمرہ : ایم پی آزاد علی تبسم  کی قیادت میں ریلی

چک جھمرہ ( نامہ نگار )پاکستان بھر کی طرح تحصیل جھمرہ میں بھی پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔۔۔

 ریلی کی قیادت ایم پی آزاد علی تبسم اسسٹنٹ کمشنر سید زبیر گیلانی چیف انسپکٹر عرفان گجر صاحب سی ای او میونسپل کمیٹی ظفر اقبال چٹھہ مرزا خرم نے کی ریلی میں تاجر برادری علماء اکرام کرسچن کمیونٹی کے نمائندوں ایف ڈبلیو ایم سی کے عملہ محکمہ ایجوکیشن کے نمائندوں سمیت طلباء نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں