موٹرسائیکل سوارجاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپر ہائی وے خان صاحب ریسٹورنٹ پٹرول پمپ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 28 سالہ عبدالشکور سے ہوئی ۔پولیس نے بتایا کہ حادثے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔
سپر ہائی وے خان صاحب ریسٹورنٹ پٹرول پمپ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 28 سالہ عبدالشکور سے ہوئی ۔پولیس نے بتایا کہ حادثے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔