منڈیکی گورائیہ:شہری کوتشدد کا نشانہ بنانے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ:شہری کوتشدد کا  نشانہ بنانے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )شہری کوتشددکا نشانہ بنانے پر تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ڈسکہ کے غلام غوث نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کو رضوان ’عثمان اور عدنان نے تشددکرکے زخمی کردیا وجہ عناد یہ بتائی جاتی ہے کہ ملزمان نے اس کی ملکیتی جائیداد پر قبضہ کرنے کی دھمکی دی توتکرا رپر جھگڑا ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں