تین ملزموں نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تین ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا ،
موضع مندرانوالہ کے قاسم کی ہمشیرہ گھرسے دوکان پر سودا سلف لینے گئی توواپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسکی ہمشیرہ کو ملزم دانش ا وردو نامعلوم زبردستی اغواکرکے لے گئے ہیں ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔