واسا :نادہندگان کے کنکشن منقطع کرنے کے احکامات جاری

واسا :نادہندگان کے کنکشن منقطع  کرنے کے احکامات جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس،اجلاس میں ریونیو کولیکشن کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

ایم ڈی واسا نے ریونیو کولیکشن میں بہتری کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے ، واجبات کی ادائیگی نہ کرنے والے نادہندگان کے کنکشن منقطع کرنے کے احکامات جاری کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں