ایوانِ اقبال :’’قومی تعمیرِ نو اور فکرِ اقبال‘‘ کے عنوان سے سیمینار

ایوانِ اقبال :’’قومی تعمیرِ نو اور  فکرِ اقبال‘‘ کے عنوان سے سیمینار

لاہور(خبر نگار)اقبال اکادمی پاکستان کے زیرِاہتمام ’’قومی تعمیرِ نو اور فکرِ اقبال’’ کے عنوان سے ایوانِ اقبال لاہور سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔

 ڈاکٹر عارف نے برطانیہ سے آن لائن شرکت کی۔ وفاقی وزیر اورنگ زیب کھچی نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور قومی استحکام کا راز علامہ اقبال کے تصورِ خودی اور ان کے بتائے ہوئے انقلابی اصولوں میں چھپا ہے۔مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کواسلامی و فلاحی ریاست بنانے کیلئے فکرِ اقبال پر مبنی پالیسیاں وقت کی ضرورت ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں