اغوا و قتل میں ملوث ملزم گرفتار

اغوا و قتل میں ملوث ملزم گرفتار

پاہڑیانوالی (نمائندہ دنیا)ڈی پی او عبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پرڈی ایس پی عامر شاہین گوندل اورانکی ٹیم نے اغوا برائے تاوان و قتل کا سراغ لگاکرتھانہ صدر کے علاقہ میں جیولرزشاپ مالک اکرام شہزاد سنیارا کے اغوا و قتل میں ملوث ملزموں کو گرفتار کرکے آلہ قتل اور 20لاکھ تاوان کی رقم برآمد کرلی ۔

ڈی پی او عبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پرڈی ایس پی عامر شاہین گوندل اورانکی ٹیم نے اغوا برائے تاوان و قتل کا سراغ لگاکرتھانہ صدر کے علاقہ میں جیولرزشاپ مالک اکرام شہزاد سنیارا کے اغوا و قتل میں ملوث ملزموں کو گرفتار کرکے آلہ قتل اور 20لاکھ تاوان کی رقم برآمد کرلی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں