لالہ موسیٰ :7بھکاری گرفتار
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )لالہ موسیٰ پولیس نے 7 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا ۔
ایس ایچ او سٹی ناصر محمودگجر اور ٹیم نے مختلف بازاروں میں بھیک مانگنے پر نوید ،احمدعلی ،وحیداں ،عائشہ ،حبیبہ ،سرور،غلام رضا کو بھیک مانگتے گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ۔