حافظ آباد :گاڑی اور رکشہ میں تصادم ، 6ماہ کی بچی جاں بحق

حافظ آباد :گاڑی اور رکشہ میں  تصادم ، 6ماہ کی بچی جاں بحق

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )پنڈی بھٹیا ں میں کچی مسجد سٹاپ کے قریب شہ زور ڈالہ اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 6ماہ کی بچی میرب جاں بحق جبکہ۔۔۔

5افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں وقار احمد، علی رضا، درکاشف اورعبدالوحد شامل ہیں جنہیں فوری طور پر ریسکیو کی ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں