ٹیکس بار میں چارج سنبھالنے کی تقریب
گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر )ٹیکس بار میں عہدوں کاچارج سنبھالنے کی تقریب ہوئی۔
پیٹرن ٹیکس بار ایسوسی ایشن میاں عبدالغفار ، نائب صدر پاکستان ٹیکس بار ثاقب شیخ ، سابق صدر ٹیکس بار ایم عمران اور سابق سیکرٹری ٹیکس بار آصف مغل جنجوعہ ایڈووکیٹ سمیت دیگر سینئر ممبران نے شرکت کی۔تقریب میں نومنتخب صدر حسن عسکری نقوی اور نومنتخب سیکرٹری زین العابدین کو انکے عہدوں کا چارج سونپ دیا گیا۔