مولانا حافظ عبدالغفار نقیب انتقال کر گئے

 مولانا حافظ عبدالغفار نقیب انتقال کر گئے

ڈسکہ، ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار) ممتاز عالمِ دین اور نائب صوبائی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مولانا حافظ عبدالغفار نقیب انتقال کر گئے۔

نمازِ جنازہ آبائی گاؤں بمبانوالہ میں ادا کی گئی جس میں مرکزی، صوبائی اور مقامی قیادت کے علاوہ معروف شخصیات اور ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں