ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں

 ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں

ہیڈبمبانوالہ ، ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )وارداتوں میں شہری نقدی ودیگر سے محروم۔ علی حیدر بینک روڈ پر بنک اسلامی سے اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکلوانے گیا۔۔۔

 تو وہاں پر تین ملزمان نے دھوکہ دہی سے پن کوڈ معلوم کر کے اے ٹی ایم سے 50ہزارروپے نکلوا لئے ، گہوکل میں مدثر حسین کے ڈیرہ سے چھترا چوری، منڈیکی گورائیہ میں عابد کے سروس سٹیشن سے موٹر چوری ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں