کال سنتے جانے والے شہری سے موبائل چھین لیا گیا

کال سنتے جانے والے شہری  سے موبائل چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نصیر موبائل پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ اس دوران موٹرسائیکل سوار ملزموں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں