نوجوان قانون کی گرفت میں آ گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔
پولیس اہلکار کالج روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ عبداﷲ موٹرسائیکل پرآیاجو ون ویلنگ کررہاتھاجس کو پولیس اہلکاروں نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ۔