منشیات فروش گرفتار 14کلو سے زائد چرس برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر)تھانہ ایمن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم طارق کو گرفتار کر کے 14کلو400گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔دورانِ تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتا اورضلع بھر میں فروخت کرتاتھا۔
تھانہ ایمن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم طارق کو گرفتار کر کے 14کلو400گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔دورانِ تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتا اورضلع بھر میں فروخت کرتاتھا۔