سیالکوٹ:مسیحی عبادت گاہوں کے با ہر سکیو رٹی کے سخت انتظامات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان چرچ ہائے کے باہر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔پولیس آپ کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان چرچ ہائے کے باہر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔پولیس آپ کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے ۔