گلشنِ معمار پولیس کا چھاپہ،4 جواری گرفتار

گلشنِ معمار پولیس کا چھاپہ،4 جواری گرفتار

کراچی(اے پی پی)گلشنِ معمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکرجواسٹہ چلانے والے 4مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے جوئے /سٹے کی پرچیاں ،داؤ پر لگی رقم اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

اتوار کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد دلدار، سعید احمد، کرم علی اور محمد شاکر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں