جو قوم روایات ہی بھول جائے جہاد کیا کریگی :پیر داؤد رضوی

جو قوم روایات ہی بھول جائے  جہاد کیا کریگی :پیر داؤد رضوی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے استقبالِ محرم الحرام کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 محرم الحرام کی آمد آمد ہے ،محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز ہوتا ہے ۔انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بہت سارے افراد کو اپنے بارہ اسلامی مہینوں کے نام ہی نہیں آتے جو قوم اپنی روایات ہی بھول جائے اور جس کو اپنی تاریخ ہی نہ یاد ہو اس نے کیا جہاد کرنا ہے ۔بارہ اسلامی مہینے خود بھی یاد کریں اور اہل و عیال کو بھی یاد کروائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں