ایسوسی ایٹ ایڈوائزر وفاقی محتسب غلام سرور آج عوامی شکایات سنیں گے

ایسوسی ایٹ ایڈوائزر وفاقی محتسب  غلام سرور آج عوامی شکایات سنیں گے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ایسوسی ایٹ ایڈوائزر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس غلام سرور گوجرانوالہ آج صبح 10بجے گجرات میں گیپکو آفس کمپلیکس میں کانفرنس روم میں وفاقی محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں گے۔۔۔

صرف رجسٹرڈ شکایات کی سماعت ہوگی۔بیشتر شکایات گیپکو، سوئی گیس، پاکستان پوسٹ آفس، پوسٹل لائف انشورنس، نیشنل بینک، پی ٹی سی ایل، ایف آئی اے ، سٹیٹ لائف انشورنس، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر وفاقی محکمہ جات کے بارے میں ہیں جسکے بارے میں سائلین اور متعلقہ وفاقی محکموں کے افسر وں کو پیشگی نوٹس بھجوائے جا چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں