ڈاکٹر نصرت عباس شیرازی کی ریٹائرمنٹ پر پی ایم اے کی تقریب

ڈاکٹر نصرت عباس شیرازی کی  ریٹائرمنٹ پر پی ایم اے کی تقریب

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)سینئر فزیشن ڈاکٹر نصرت عباس شیرازی کی محکمہ صحت میں 33 سالہ شاندارخدمات کے اعتراف میں پی ایم اے حافظ آباد کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 پی ایم اے کے روح رواں ڈاکٹر عابد بھٹی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ریحان اظہر، پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر فاروق مغل، ڈاکٹر نذیر چوہان، ڈاکٹر بشارت علی گھمن، ڈاکٹر محمد یاسین،ڈاکٹر نذیر چوہان،ڈاکٹر امجد علی، ڈاکٹر اشفاق میر، سابق سی ای او ہیلتھ و ایم ایس ڈاکٹر محمد منیر،، سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر رحمت اﷲ ثاقب، ڈاکٹر عاصم افتخار، ڈاکٹر عبدالصمد، ڈاکٹر احسان مہند، ڈاکٹر اعجاز احمد چودھری سمیت دیگر سینئر معالجین شریک ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں