حکومت کاروباروں کی ترقی کیلئے چین ،تھائی لینڈ کی طرز پر سہولیات دے : انجمن تاجران

حکومت کاروباروں کی ترقی  کیلئے چین ،تھائی لینڈ کی طرز  پر سہولیات دے : انجمن تاجران

لاہور(آئی این پی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے کاروباروں کی ترقی کے لیے چین اور تھائی لینڈ کی طرز پر خصوصی سہولیات اور مراعات فراہم کرے۔۔۔

تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مگر انہیں اس طر زپر مالی اور حکومتی تعاون میسر نہیں جو کاروبار ی سر گرمیوں کے فروغ کے لئے نا گزیر ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ نے چھوٹے کاروباروں کی سرپرستی کرکے اپنی معیشت کو مستحکم بنایا ہے ، پاکستان بھی اسی ماڈل سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...