حافظ آباد:محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات ،افسروں میں شیلڈز تقسیم
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات کرنے اور مجموعی محکمانہ کارکردگی پرمحکمہ ریونیو۔۔۔
ضلع انتظامیہ، ریسکیو ،پیرا فورس اور ضلع کونسل سمیت دیگر محکموں کے افسر وں میں اعزازی شیلڈ ز تقسیم کیں ۔اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد نرجس خاتون جعفری کو بہترین مجموعی کارکردگی پر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر خصوصی شیلڈ ز سے نوازا گیا۔