ایم ڈی ستھرا پنجاب کا یو نین کونسل لدھیوالہ میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

 ایم ڈی ستھرا پنجاب کا یو نین کونسل  لدھیوالہ میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سی ای او جی ڈبلیو ایم سی/ منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے لدھے والا وڑائچ یونین کونسل کے وارڈ نمبر 1تا 6کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے اینٹوں والا بازار، فروٹ والا بازار، پی ایس او پمپ والا بازار، گل والا گلہ، سی این جی والا گلہ، ٹرالیاں والا گلہ اور ٹیلی فون ایکسچینج والا گلہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، فیلڈ آپریشنز اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں