وارداتوں میں موٹر سائیکلیںموبائل فون ودیگر سامان چوری

وارداتوں میں موٹر سائیکلیںموبائل فون ودیگر سامان چوری

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکلیں ،موبائل فون ودیگر سامان چوری کر لیا گیا ۔

 بھروکے میں قاسم علی کے گھر سے پنکھا، سلنڈر، برتن اور 5ہزارروپے چوری ۔، محلہ بن والا میں قاسم رضا ملک کے گھر سے نامعلوم عورت نے موبائل فون چوری کرلیا، مین بازار میں بشیراحمد کے گھر کے باہر سے جبکہ گلہ شیخاں والا سے محمد علی حمزہ کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...