کارٹرالرسے ٹکراگئی 1 شخص جاں بحق،2زخمی
راولپنڈی (خبرنگار)موٹروے پر کلر کہارکے قریب کارٹرالرسے ٹکراگئی، جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پیچھے سے آنے والی کار ٹرالر سے ٹکرا ئی،لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments