ڈسکہ:3 افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کر دیا
ڈسکہ ،موترہ(نامہ نگار )تین افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا ۔موضع ٹھٹھہ تلہاڑہ کے علی حسن نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے کزن دلاور کو ملنے ان کے گھرگیا۔۔۔
تو دلاور گھرنہ تھا باہر سے فائرنگ کی آواز آئی اس نے دیکھاتو ملزم سونو’فیصل اور ایک نامعلوم نے اس کے کزن پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں نوجوان گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments