گجرات:ڈپٹی کمشنر کی بارش سے متاثرہ سڑک ، پلی تعمیر کرنے کی ہدایت
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی نے شہریوں کی درخواست پر موضع ِگل کا دورہ کیا اور حالیہ بارشوں کے باعث متاثر ہونے والی سڑک اور پلی کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے موقع پر ہی چیف آفیسر ضلع کونسل سید فراز مہدی کو ہدایات جاری کیں کہ متاثرہ پلی اور سڑک کی بحالی کیلئے ایک ہفتے کے اندر ٹینڈر جاری کیا جائے تاکہ تعمیر و مرمت کا کام جلد شروع کیا جا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments