گجرات:سعد رفیق کی سابق ایم پی اے حاجی نا صر سے ملاقات
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سینئر ر ہنما خو اجہ سعد رفیق نے سا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمو د سے ان کی ر ہا ئشگا ہ پر ملاقات کی ،
اس موقع پر سیاسی صورتحال، گجرات میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے گجرات میں پارٹی کو مزید فعال کرنے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments