گجرات :لاری اڈا اور مارکیٹوں میں دکانوں کے کرائے کی ری اسسمنٹ کمیٹی کااجلاس

گجرات :لاری اڈا اور مارکیٹوں  میں دکانوں کے کرائے کی  ری اسسمنٹ کمیٹی کااجلاس

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ محمد علی کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن گجرات کے لاری اڈا اور دیگر مارکیٹوں میں واقع دکانوں کے کرائے کی ری اسسمنٹ کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا،

جس میں متعلقہ افسر وں نے ری اسسمنٹ کے عمل، پیشرفت اور مختلف امور پر بریفنگ دی۔کمشنر نے ہدایت کی کہ دکانوں کی ری اسسمنٹ کا عمل مکمل شفافیت، انصاف اور میرٹ کی بنیاد پر انجام دیا جائے تاکہ بلدیاتی اداروں کی آمدن میں اضافہ ہو۔ اور تاجروں کے جائز مفادات کا بھی بھرپور تحفظ یقینی بنایا جا سکے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...